Ishq Dobara Ho Sakda Ay | Punjabi Poetry Whatsapp Status Video | New Poetry | Sad Whatsapp Status Posted on July 28, 2019July 28, 2019 by Hans Swaniawski by Hans Swaniawski Post navigation One Smart Cookie Author Amy Krouse RosenthalApology Video Template 3 thoughts on “Ishq Dobara Ho Sakda Ay | Punjabi Poetry Whatsapp Status Video | New Poetry | Sad Whatsapp Status” Beautiful poetry based on reality of love 🌹 Reply Nice Reply محبت تو ہوسکتی ہے ، بار بارعشق مگر دوبارہ ہو نہیں سکتا جاں سے گذر گئے عشق گزیدہ اب مزید خسارہ ہو نہیں سکتا آنسوؤں کا نصیب جذبِ خاک ہونا اشک کبھی ستارہ ہو نہیں سکتا ازل تا ابد ہوتے ہیں دائمی رشتے چاہ کر بھی کنارہ ہو نہیں سکتا یقین کامل ہے رب کعبہ پہ جب انسان ، بے سہارا ہو نہیں سکتا صورت پہ عیاں ، کردارِ باطن کا کیا چہرہ شُمارہ ہو نہیں سکتا ؟ غلط فہمی سی خوش فہمی رہی ہم سا کوئی ، پیارا ہو نہیں سکتا اب عکس آئینہ کہے ، مُجھ سےتیرا میرا ، اب گذارا ہو نہیں سکتا ہم اُس ہی کے ہوئے ہمیشہ ، کبیر جو کبھی بھی ہمارا ہو نہیں سکتا 😢 Reply Leave a Reply Cancel reply Your email address will not be published. Required fields are marked *Comment Name * Email * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
محبت تو ہوسکتی ہے ، بار بارعشق مگر دوبارہ ہو نہیں سکتا جاں سے گذر گئے عشق گزیدہ اب مزید خسارہ ہو نہیں سکتا آنسوؤں کا نصیب جذبِ خاک ہونا اشک کبھی ستارہ ہو نہیں سکتا ازل تا ابد ہوتے ہیں دائمی رشتے چاہ کر بھی کنارہ ہو نہیں سکتا یقین کامل ہے رب کعبہ پہ جب انسان ، بے سہارا ہو نہیں سکتا صورت پہ عیاں ، کردارِ باطن کا کیا چہرہ شُمارہ ہو نہیں سکتا ؟ غلط فہمی سی خوش فہمی رہی ہم سا کوئی ، پیارا ہو نہیں سکتا اب عکس آئینہ کہے ، مُجھ سےتیرا میرا ، اب گذارا ہو نہیں سکتا ہم اُس ہی کے ہوئے ہمیشہ ، کبیر جو کبھی بھی ہمارا ہو نہیں سکتا 😢 Reply
Beautiful poetry based on reality of love 🌹
Nice
محبت تو ہوسکتی ہے ، بار بار
عشق مگر دوبارہ ہو نہیں سکتا
جاں سے گذر گئے عشق گزیدہ
اب مزید خسارہ ہو نہیں سکتا
آنسوؤں کا نصیب جذبِ خاک ہونا
اشک کبھی ستارہ ہو نہیں سکتا
ازل تا ابد ہوتے ہیں دائمی رشتے
چاہ کر بھی کنارہ ہو نہیں سکتا
یقین کامل ہے رب کعبہ پہ جب
انسان ، بے سہارا ہو نہیں سکتا
صورت پہ عیاں ، کردارِ باطن کا
کیا چہرہ شُمارہ ہو نہیں سکتا ؟
غلط فہمی سی خوش فہمی رہی
ہم سا کوئی ، پیارا ہو نہیں سکتا
اب عکس آئینہ کہے ، مُجھ سے
تیرا میرا ، اب گذارا ہو نہیں سکتا
ہم اُس ہی کے ہوئے ہمیشہ ، کبیر
جو کبھی بھی ہمارا ہو نہیں سکتا 😢